: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شام میں حزب اختلاف سیاسی جماعت نے جنگ بندی کی کوششوں کو کامیاب بنانے کیلئے باغی گروپوں سے تعاون کی اپیل کی ہے۔ہائی نگوسی ایشن کمیٹی (ایچ این سی ) کے ریاض حجاب نے پریس کے لئے جاری
ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔انہوں نے کہا، "باغی گروپوں سے جنگ بندی کی کوششوں کے تحت ہم نے ان سے
تعاون کی اپیل کی ہے، لیکن روس کی جانب سے مجوزہ قزاخستان میں اجلاس کے لئے
مدعو نہیں کیا گیا ہے۔